SKU: 98391096559

پاکستانی فن تعمیر | ڈاکٹر غافر شہزاد | مجسموں کی دنیا | میاں آصف رشید

Sale price$1800.00 Regular price$2000.00
Save 10%

Pay in installments of $500.00 with ShopPay, AfterPay and Klarna

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 21 - Jul 26

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

پاکستانی فن تعمیر | ڈاکٹر غافر شہزاد | مجسموں کی دنیا | میاں آصف رشید" " ANDRE MALRAUX " : "" " 1967 THE STORY OF OUR HERITAGE AT THROUGH AGES

پاکستانی فن تعمیر۔۔۔۔۔ڈاکٹر غافر شہزاد کی نئی تصنیف۔۔۔

۱۹۴۷ کے بعد پاکستان میں ھونے والی تعمیراتی سرگرمیاں، سیاسی حالات، غیر ملکی اور ملکی ماہرین فن تعمیرات، آرکیٹیکچر میں تعلیم دینے والے فنی ادارے، سرکاری تعمیرات، پاکستان میں فن تعمیر میں جدیدیت، روایت اور مابعد جدیدیت تحریکوں کے تحت تشکیل پانے والا فن تعمیر، پاکستان جیسی نظریاتی ریاست کے قومی تشخص میں فن تعمیرات کا کردار، و دیگر موضوعات پر پہلی جامع تصنیف، فن تعمیرات کے طلبہ اور پاکستان میں فن تعمیرات سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خصوصی پیش کش، رنگین تصاویر کے ساتھ،،۔

 

میاں آصف رشید کی کتاب " مجسموں کی دنیا صرف اس مضمون پر اردو زبان میں پہلی اور انوکھی تصنیف نہیں ہے بلکہ اردو زبان و ادب میں ایک گرانقدر اضافہ بھی ہے۔ انہوں نے اس کتاب کے ذریعے پڑھنے والوں کو مجسمہ سازی کے حوالے سے ہزاروں سال کی انسانی تاریخ و تہذیب سے روشناس کرایا ہے۔ مشہور فرانسیسی ادیب اور آرٹ کے مورخ آندرے مالرو ANDRE MALRAUX نے لکھا کہ اس قسم کی کتابیں ایک عجائب گھر اور لائبریری کی مانند ہوتی ہیں۔ اس حوالے سے میاں آصف رشید نے ایک عجائب گھر مرتب کر دیا ہے۔"

ڈاکٹر اکبر نقوی

نوٹ: مذکورہ بالا اقتباس کتاب کے شروع میں "تعارف" کے عنوان سے شائع دیپاچہ سے لیا گیا ہے۔

مجسمہ سازی کی حوالے سے اس کتاب کی حیثیت ایک تعارفی کتاب جیسی ہے۔ اردو زبان میں مجسمہ سازی کے موضوع پر یہ اولین کتاب ہے۔ اس کتاب کی تکمیل میں سب سے اہم حصہ ہیلر اور ہیو کی سات کتب کی سیزیز کا ہے جو 1967 میں THE STORY OF OUR HERITAGE کے نام سے شائع ہوئی تھیں۔ ان کے علاوہ برنارڈ مائرز، کینتھ کلارک، ول ڈیورانٹ ، جناب سبط حسن اور استاد عباس جلالپوری کی کتابوں سے بھی از حد استفادہ کیا گیا ہے۔ یہاں یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ یہ سب ایسے سنہرے علم پرور لوگ ہیں جن پر خود علم و دانش کو ناز ہوگا ۔ میری اس کتاب کی تمام تر خوبیاں انھیں شخصیات کی مرہون منت ہیں۔

آرٹ کی کتابوں کے مصنفین کا متفقہ خیال یہ رہا ہے کہ آرٹ کی کتاب کو خود بھی آرٹ کا ایک مختصر شاہکار ہو نا چاہیے۔ آرٹ کی کتاب فنکاروں کے شہہ پاروں کی تصاویر کو اس انداز میں پیش کیا جانا چاہیے کہ ان میں موجود نغمہ تخلیق اصل کے مطابق ظاہر ہوسکے۔ اس روایت کی پیروی کرتے ہوئے اس کتاب کو معیاری تصاویر سے سجایا گیا ہے تاکہ موضوعات کا ادراک زیادہ سے زیادہ ہوسکے۔ تصویری کتاب کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ ایسے ملک جہاں خواندگی مفقود اور کتابوں سے رغبت صحرا میں بارش جتنی ہو ، تصویر کی زبان ہر کوئی سمجھ سکتا ہے، ہر کوئی جس کےذوق کی پرورش کی جائے۔ اس کتاب میں شامل تقریبا تمام تصاویر انٹرنیٹ کی مختلف ویب سائٹس سے کاپی رائٹ ایکٹ کی پاسداری کرتے ہوئے حاصل کی گئی ہیں۔ جن تصاویر پر کسی ماخذ کا ذکر نہیں ہے وہ تصاویر انٹرنیٹ پر بھی کاپی رائٹ سے مستشنی ہیں۔ تواریخ اور عجائب گھروں کے ناموں کے لیے گارڈنرادارے کی کتاب AT THROUGH AGES پر انحصار کیاگیا ہے۔

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 98391096559

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.4 ★★★★★
Based on 15 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
M
Verified Purchase
Mom of 4
Grantham, US
★★★★★ 5
Open kitchen concept came alive ❤️
Love these shelves and recommend to others. They are sturdy with the mounting bracket system and look great. It was easy to install with another set of hands. The material has the look I wanted and there were no missing parts!
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on April 2, 2026
L
Verified Purchase
Lorinna
Louisville, US
★★★★★ 5
BEAUTIFUL QUALITY LOOK!
Color: Rustic Brown, Size: 48 Inch, Style: 2 Pack, Color: Rustic Brown, Size: 48 Inch, Style: 2 Pack
Absolutely Love These!! easy to Install They can Carry a Nice Load!! Super Durable!! Lock Pleasing to the eyes!!
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 30, 2026
J
Verified Purchase
Jose G. Montijo
Charlottesville, US
★★★★★ 4
pakaged
When I got them the box had damage and was pleasantly surprised that the shelves weren’t damaged, they were package well. Good quality very light and a nice finish.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 13, 2026
R
Verified Purchase
Robert McDonald
Lowell, US
★★★★★ 5
Very nice at a nice price.
Color: White, Size: 35 Inch, Style: 2 Pack, Color: White, Size: 35 Inch, Style: 2 Pack
Very easy to mount on the wall. Very sturdy with about 10-12 lbs on each shelf. Only took about 15 minutes to hang each one.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 13, 2026
C
Verified Purchase
Cherry Lynn
Lexington, US
★★★★★ 5
Cat playground
Color: Black, Size: 35 Inch, Style: 3 Pack, Color: Black, Size: 35 Inch, Style: 3 Pack
Easy to install. Sturdy enough for 2 large rambunctious kitties to play on and look very nice. I was working on a vertical play space for the cats and since these come in many sizes it worked great. I did add grip tape to some.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 30, 2026

recommand products