SKU: 80212282402

کاروان ماؤ۱ز پاکستان | Karwan e Maoizm Pakistan

Sale price$315.00 Regular price$350.00
Save 10%

Pay in installments of $87.50 with ShopPay, AfterPay and Klarna

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 10 - Sep 15

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

کاروان ماؤ۱ز پاکستان | Karwan e Maoizm Pakistan: 1917 n () " " : : " "

جب برصغیر کی تقسیم ہوئی، تو ہمیں ایک انقلابی ورثہ بھی ملا تھا ایسا ورثہ جو برصغیر کے کمیونسٹوں کی طویل جدوجہد کا نتیجہ تھا۔ مگر بدقسمتی سے، اس ورثے نے ایک بنیادی غلطی کی بنیاد پر اپنی حکمت عملی ترتیب دی: روسی انقلاب کے ماڈل کو، بغیر کسی تنقیدی جائزے کے، پاکستانی انقلاب کی حکمت عملی کے طور پر اپنالیا گیا۔ 1917ء کے روسی تناظر میں جو حکمت عملی کامیاب رہی تھی، اسے ایک نوآبادیاتی، نیم جاگیردار، اور منتشر معاشرے پر جوں کا توں لاگو کرنے کی کوشش کی گئی۔ جب یہ ماڈل ناکام ہوا تو کچھ گروہوں نے چینی انقلاب کی حکمت عملی کو اختیار کرلیا، جو بنیادی طور پر کسانوں پر مبنی دیہی گوریلا جنگ اور محاصرے کے ذریعے شہروں کو فتح کرنے کی حکمت عملی تھی۔مگر حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی سماجی، معاشی اور سیاسی ساخت نہ روس سے مماثلت رکھتی تھی اور نہ چین سے۔ پاکستان ایک ایسا ملک تھا جہاں نوآبادیاتی ریاستی ڈھانچے نے اپنی جڑیں گہری کرلی تھیں، جاگیرداری اور سرمایہ داری کا ایک پیچیدہ امتزاج موجود تھا، اور جہاں عالمی سامراجی نظام کے ساتھ گہرے تعلقات قائم تھے۔نتیجہ یہ نکلا کہ روسی اور چینی ماڈلز، بغیر مقامی حالات کی سائنسی تحقیق اور سماجی تضادات کی گہری تفہیم کے، یہاں ناقابلِ عمل ثابت ہوئے۔

اب، جب کہ دنیا بھر کے انقلابات کی ناکامیوں، دیوارِ برلن کے انہدام، سویت زوال، چینی ریاست کے سرمایہ دارانہ ارتقا، اور نیو لبرل عالمی نظام کے مظالم کو ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے، اب وقت آ چکا ہے کہ ہم پاکستانی سماج کی مخصوص نوآبادیاتی، نیم سرمایہ دارانہ، اور نیم جاگیردارانہ ساخت کا سائنسی مارکسی تجزیہ کریں۔ ہمیں ایک ایسی حکمت عملی تشکیل دینی ہوگی جو پاکستانی سماج کے حقیقی تضادات کو سمجھ کر ابھرتی ہو، نہ کہ کسی دوسرے ملک کے تجربات کی نقل ہو۔ہمیں بائیں بازو کی سیاست کو دوبارہ زندہ کرتے ہوئے ایک ایسا انقلابی پروگرام تشکیل دینا ہوگا جوطبقاتی جدوجہد کو مرکزی مقام دے،مقامی ثقافت اور سماجی نفسیات سے جڑتا ہو،نیو لبرل سرمایہ داری کی موجودہ شکلوں اور تضادات کو درست طریقے سے سمجھ کر ان کا توڑ فراہم کرےnاور سب سے بڑھ کر یہ کہ عوام کے اندر جڑیں بنانے پر مبنی ہو، نہ کہ مہم جوئی (ایڈونچرازم) یا محض نمائشی احتجاجی سیاست پر۔

یہی وہ بنیادی اصول ہیں جو ماؤزے تنگ نے اپنے ابتدائی دنوں میں اپنائے تھے"عوام ہی وہ سمندر ہیں جس میں انقلابی مچھلیاں تیر سکتی ہیں۔"ماؤ نے بار بار تاکید کی تھی کہ انقلابی حکمت عملی ہمیشہ مقامی سماجی تضادات کی بنیاد پر تیار کی جائے، اور کسانوں، مزدوروں اور محروم طبقات کو براہ راست اپنی قوت کا مرکز بنایا جائے۔ یہی سچائی آج پاکستان کے لیے بھی لازمی ہے۔تو سوال یہ ہے: کیا ہمیں اب اس عمل کا آغاز کرنا چاہیے یا ابھی مزید انتظار کرنا چاہیے؟

ہمارا  دوٹوک جواب ہے: ہاں، یہ کام اب شروع کرنا ناگزیر ہے اگر آپ بھی محسوس کرتے ہیں کہ اب وقت آ چکا ہے تو آیئے "کاروانِ ماؤازم" کی جدوجہد کا حصہ بنیے، تاکہ ہم براہِ راست مسلح مہم جوئی یا صرف نعرے بازی پر مبنی سوشل موومنٹ ازم میں الجھنے کے بجائے، محنت کشوں، کسانوں، نوجوانوں، عورتوں اور مظلوم قومیتوں کے اندر اتر کر، سماجی تضادات کی تحقیق اور گہری تنظیم سازی کے عمل کے ذریعے پاکستانی سماج کی حقیقی ساخت کو سمجھتے ہوئے ایک انقلابی نظریہ اور مقامی حکمت عملی تشکیل دے سکیں۔یہ عمل آسان نہیں ہوگا۔ یہ ایک لمبی، صبر آزما، مگر فیصلہ کن جدوجہد ہوگی۔ مگر اگر ہم نے آج یہ راستہ نہ اپنایا تو ہم تاریخ کے کچرے کے ڈھیر پر پھینک دیے جائیں گے، جیسا کہ ماضی کے بہت سے انقلابی دعویداروں کے ساتھ ہوا۔یہ وقت ہے کہ ہم پاکستانی سماج میں عوامی جنگ، سوشلسٹ انقلاب، اور مزدوروں اور کسانوں کی حاکمیت کے خواب کو ایک نئے ولولے اور سائنسی بنیادوں پر پھر سے زندہ کریں۔

عوام کے سمندر میں اتر کر، عوام سے جڑ کر، عوام کے تضادات کو سمجھ کر، اور ایک منظم انقلابی قوت تعمیر کرکے۔آپ اس سفر میں ہمارا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ہمارا نظریاتی دستاویز لازمی ملاحظہ کیجیے۔ اس کی ہارڈ کاپی آپ کو پاکستان میں فکشن ہاوس کی کسی بھی برانچ سے حاصل کرسکتے ہیں۔

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 80212282402

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.3 ★★★★★
Based on 23 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
T
Verified Purchase
Theresa C.
Massapequa, US
★★★★★ 5
They Work
Husband struggles with cracking feet, he has tried so many home remedies these work great to keep the moisturizer on and the carpet dry!
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on March 25, 2026
R
Verified Purchase
raymond jones
Alexandria, US
★★★★★ 1
Not worth the time or money
Never buy these, they causes feet cramps and bad pain even if you use foot pain cream
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on April 30, 2026
G
Verified Purchase
Greg from MidW
Louisville, US
★★★★★ 3
Does the job but dangerous to walk with!
Does the job but dangerous to walk with: foot is sliding inside the sock if the foot was treated with cream or lotion prior. It is uncomfortable to sleep with but a necessary hurdle to heal your heels!
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on December 24, 2025
T
Verified Purchase
Texgurl
Massapequa, US
★★★★★ 4
Does the trick
Bought it with urea cream for my senior dad who was diabetes. Careful with it, it will tear
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on April 6, 2026
A
Verified Purchase
Amazon Customer
Charlottesville, US
★★★★★ 5
The really work!
Bought these or a friend with severely dry cracked feet. The change was significant and immediate. They wore them around the house for a day and that night they could already feel the difference.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on January 12, 2026

recommand products